یہ ہر تیزی میں بل کو اور ہر تنزلی میں بیئرز کو گنتا ہے۔یہ مارکیٹ کے اہم عناصر کو جو ڑتا ہے۔یہ انڈیکیٹر الگ سے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔بہرحال یہ بہتر ہے کہ موونگ ایوریج کو استعمال کرتے ہو ئے اس کو آسان کیا جائے۔اور اگر کسی لمبی موونگ ایوریج سے کیا جائے تو ذیادہ آسان ہو گا۔
خریداری تب کریں جب اپ ٹرینڈ فاریکس انڈیکس منفی میں آجا ئے ۔
بیچیں تب جب انڈیکس کا ڈاون ٹرنیڈ مثبت ہو جائے۔
جب تک قیمتوں میں تبدیلی والیم فورس اینڈیکس سے سپو ڑٹ نہ کیا جائے انڈیکس یکساں رہتا ہے۔
کیلکولیشن
FORCE INDEX (i) = VOLUME (i) * ((MA (ApPRICE, N, i) - MA (ApPRICE, N, i-1))
یہاں:
فورس انڈیکس (i) موجودہ بار کے فورس انڈیکس ہے۔ ;
والیم (i) کرنٹ بار کا والیم;
ایم اے (اے پی پرنس ’این’آئی ) این دورانیے کے لئے کسی بھی کرنٹ بار کی موونگ ایوریج:
سمپل ’ ایکپو نینشل ’ویٹڈیا سموٹیڈھ;
اے پی پرائس ۔ نافذ شدہ قیمت ;
این ۔سموڈنگ کا دورانیہ ;
ایم اے (اے پی پرائس ’این’1-i).
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025